Actin Workshop in Lahore
ایکٹنگ ورکشاپ کا مقصد ٹی وی ڈرامہ اور فلم میں بطور ایکٹر اپنا کیریئر بنانے والے ن

Join this Acting workshop to learn more about Showbiz and TV drama Industry.
ئے چہروں لڑکے، لڑکیوں،ہر عمرکے افراد کی راہنمائی کرنا ہے۔
پاکستان کی شوبز، ٹی وی اور ڈرامہ انڈسٹری میں ٹی وی کے مشہور ایکٹرز کے ساتھ کام کرنا تقریبا ہر نوجوان کی خواہش ہے، ہم آپ کو بتائیں گے، سکھائیں گے اور ڈرامہ تک لے جائیں گے۔
اس کے ساتھ ساتھ ایک نئے ایکٹر کو کیا کیا سیکھنا پڑتا ہےورکشاپ میں مدعو مشہور ایکٹرز اور ڈائریکٹر زسے تفصیلی بات چیت.
(Visited 22 times, 1 visits today)