Acting Audition for Short Films Web Series at Lahore

لاہور فلم سکول(اکیڈمی اینڈپروڈکشن ہاؤس)
سینئر ٹی وی ایکٹر، جناب خواجہ سلیم صاحب
اورڈائریکٹر نصر مینگل صاحب۔
لاہور میں شارٹ فلمزاور ویب سیریز کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں،
اس کیلئے، نیو ٹیلنٹ کا ایکٹنگ”Audition“ آڈیشن بروز
اتوار اور پیر (15,16 Nov) کو ہونگے۔ہر عمر کے افراد رابطہ کریں۔
لاہور میں آڈیشن ٹائم:(03pm to 06pm)

آفس ایڈریس:پلازہ1023،نظام بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور۔
نزد:گلشن اقبال پارک گیٹ نمبر 1۔ پر تشریف لائیں۔

(Visited 12 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp chat