First Web Series by CineMato Production

The first installment of the web series of CineMato Production will be shot today. Our production team is very excited. There are three stages to film and drama production. The first step is called pre-production. The second stage involves production. The third stage of film production is called post production.

Popularity of Web Series in Pakistani Entertainment Industry

Most actors and directors of the Pakistani entertainment industry, which is comprised of TV drama and film, are working on a web series nowadays.

It can be deduced that web series are becoming very popular in Pakistani Audience and Entertainment industry has found a new medium to dig in.
CineMato Production is a new production House based in Karachi that also works as an acting school. Our mission and future plan is to prepare, train, groom, new talent as Actor, Actress, Dancer, Singer, to work in the Pakistani TV drama and film industry. The best way to do this is through a web series.

Cast and Production Team

We hired Mr. Nasr Mengal to direct this web series Who has previously served as Associate Director in many plays. The new talent in this web series is cast on the basis of their improved performance and performance. Our cast includes Meena Baloch, Zoheb Asif and Aryan Shariq as the lead roles.
The Head of CineMato Production is Kamran Aslam, while Production Head duties are assigned to Director Abdul Majid.
We hope that this web series will be enjoyed by visitors both in Pakistan and abroad.

How to work in Pakistani Web series?

If you want to become an Actor in Pakistan and want to work in TV drama Web Series and films, Your First and foremost step is to Learn Acting. To register in our production you will first need to have a three-month acting course.
Learning to act is very important for acting, it is important to meet and work with people in the industry. Whatsapp us your name, your city name and all your details. 03132227515 CineMato Production Whatsapp Number

سینمیٹوپروڈکشن کی ویب سیریز کی پہلی قسط کی آج شوٹنگ ہوگی۔ ہماری پروڈکشن ٹیم بہت پر جوش ہے۔ فلم اور ڈرامہ پروڈکشن کے تین مراحل ہوتے ہیں۔ پہلا مرحلہ پری پروڈکشن کہلاتا ہے۔ دوسرا مرحلہ پروڈکشن یعنی شوٹنگ پر مشتمل ہوتا ہے۔ فلم پروڈکشن کے تیسرے مرحلے کو پوسٹ پروڈکشن کہا جاتا ہے۔

پاکستانی انٹرٹیمنٹ انڈسٹری جوکہ ٹی وی ڈرامہ اور فلم پر مشتمل ہے، کے بیشتر ایکٹرز اور ڈائریکٹرز آج کل کسی نہ کسی ویب سیریز پر کام کر رہے ہیں۔ اس بات سے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان میں ویب سیریز بہت مشہور ہوتی جا رہی ہیں۔

سینماٹو پروڈکشن ایک نئی پروڈکشن ہے جو کہ ایک ایکٹنگ سکول کے طور پر بھی کام کرتی ہے۔ ہمارا مشن اور مقصد نئے ٹیلنٹ کو پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں کام کرنے کے لئے تیار کرنا ہے۔ اس کا سب سے بہترین راستہ ویب سیریز ہی ہے۔

ویب سیریز ڈائریکٹر نصر مینگل صاحب ہیں۔ جو کہ پہلے بطور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ اس ویب سیریز میں نئے ٹیلنٹ کو ان کی بہتر پرفارمنس اور ایکٹنگ کی بنیاد پر کاسٹ کیا گیا ہے۔ ہماری کاسٹ میں شامل ہیں، مینا ایاز، زوہیب آصف اور آریان شارق لیڈ رول کر رہے ہیں۔

سینماٹو پروڈکشن کے ہیڈ کامران صاحب ہیں، جبکہ پروڈکشن ہیڈ ڈائریکٹر عبدالماجد اس پروجیکٹ کو سمبھال رہے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ہماری یہ ویب سیریز پاکستان میں اور بیرون ملک دیکھنے والوں کو بھی پسند آئے گی۔

اگرآپ بھی ایکٹنگ کرنا چاہتے ہیں، اور ٹی وی ڈرامہ اور فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپنی ایکٹنگ کو بہتر بنائیں۔ ہماری پروڈکشن میں رجسٹر ہونے کے لئے پہلے آپ کو تین ماہ کا ایکٹنگ کورس کرنا پڑے گا۔
ایکٹنگ کرنے کے لئے ایکٹنگ سیکھنا بہت ضروری ہے، انڈسٹری کے لوگوں کے ساتھ ملنا اور ان کے ساتھ کام کرنا ضروری ہے۔ اپنا نام، اپنے شہرکا نام اور اپنے پوری ڈیٹیل ہمیں وٹس ایپ کریں۔

(Visited 14 times, 1 visits today)

One thought on “First Web Series by CineMato Production

  • November 14, 2019 at 5:15 am
    Permalink

    Sir Islamabad mai hty hain apky class

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp chat