How to Become Actor in Pakistan 2021 – Lahore Film School

لاہور فلم سکول کیا ہے؟
لاہور فلم سکول ایک ایسی اکیڈمی ہے جہاں سے آپ ایکٹنگ، فلم میکنگ،ووڈیوایڈیٹنگ، اینی میشن، وی اف ایکس اور فلم انڈسٹری، ڈرامہ انڈسٹری،شو بیز انڈسٹری میں جانے کے لیئے جو کچھ آپ کو سیکھنا ضروری ہوتا ہے وہ سب ہم آپ کو یہاں پر سکھاتے ہیں۔ آپ نے اس سے پہلے مجھے کاوش یا سینماٹو پروڈکشن میں دیکھا ہو گا۔ جی ہاں ہم یہ محنت کہی سالوں سے کر رہے ہیں۔جس کی وجہ ہمارے سو سے زیادہ سٹوڈنٹس ڈرامہ فلموں میں ناموراداکاروں کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ آپ بھی شوبیز میں کا م کرنا چاہتے ہیں تو جو نیا سال شروع ہو رہا ہے اس میں آپ بھی ایکٹر بن سکتے ہیں۔ آپ نے ہماری پرانی ویڈیوز دیکھی ہوں گی جن میں ہم آپ کو موٹیویٹ کرتے رہتے ہیں کہ اگر آپ ایکٹر بننا چاہتے ہیں تو آپ کو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔تو آپ آئیں اور ایکٹر بنیں اور اپنے خوابوں کو پوراکریں۔ دنیا کے جتنے بھی ایکٹر ہیں ان تمام ایکٹرز کے اندر ایک خواہش تھی جس نے ان کو ایکٹرز بنایا۔
ہماری یہ جو اکیڈمی ہے یہ آپ کو پراپر کورس کرواتی ہے۔ یہ آپکو ایکٹنگ کی ٹیکنیکس سیکھاتی ہے۔ جن میں ایکسپریشن، بوڈی لینگوج، موومنٹس، سکرپٹ ریڈنگ، کیمرافیسنگ،آڈیشن کیسے دیتے ہیں۔ یہ سب سیکھانے کے بعد ایکٹنگ کا کام کرنے کے لیئے کہاں جانا چاہیئے، ڈراموں میں کام کرنے کے لیئے کس سے رابطہ کرنا چاہیئے، ڈراموں میں کام کرنے کے لیئے کہاں کہاں جانا ہے،کس سے ملنا ہے، کام کہاں سے ملتا ہے، یہ سب کچھ ہم آپ کو سکھائیں گے۔ لاہور فلم سکول کو جوائن کریں۔ لاہور فلم سکول کے چائنل کو سبسرائب کریں اور ہماری وڈیوز کو لائک کرتے رہیں

دنیا بھر میں ایکٹنگ کے بے شمار سکول ہیں انڈیا میں ایکٹنگ کے سکول ہیں،لندن،نیویارک،یوایس اے میں اور دنیا کے ہر بڑے ملک میں جہاں فلم انڈسٹری ہے، ڈرامہ انڈسٹری ہے وہاں پر ایکٹنگ کے سکول ہیں۔ وہاں پر بچوں کو پراپر طریقے سے ایکٹ

(Visited 14 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp chat