How to Make a YouTube Web Series in Pakistan and Earn Money

In today’s article we will talk about the future of web series in Pakistan. The Web Series is a medium through which we can create new actors, new producers, writers and small film production houses in small cities.

How To Make Money With Web Series?

You can even call a web series a little drama that plays on social media, not on TV but on YouTube. Today, every herd of Pakistan knows that we can make money from websites and YouTube. So a web series is also a way that any production house that is small, whose team consists of only a few people, can create a good web series.

Step-by-Step Process for Making a web series

Having a good script is very important for a good web series. First of all, consider that a four-year degree in regular Filmmaking is offered at our universities. Filmmaking students are making a career in this field. If you are new to this field, it is best to hire professional gentlemen.
Having a good team is also essential for the success of the web series.

پاکستان میں ایک یوٹیوب ویب سیریز کیسے شروع کی جائے ؟

آج کے آرٹیکل میں ہم ویب سیریز کے مستقبل پر بات کریں گے۔ ویب سیریز ایک ایسا میڈیم ہے جس کے زریعے ہم نئے ایکٹرز ، نئے پروڈیوسرز ، رائٹرز اور چھوٹے شہروں میں چھوٹے فلم پروڈکشن ہائوسز بنا سکتا ہیں۔

ویب سیریز سے پیسے کیسے کمائے جائیں۔

ویب سیریز کو آپ چھوٹا ڈرامہ بھی کہ سکتے ہیں جو ٹی وی پر نہیں بلکہ یوٹیوب پر، شوشل میڈیا پر چلتا ہے۔ آج پاکستان کا ہرسٹوڈنٹ جانتا ہے کہ ہم ویب سائٹس اور یوٹیوب سے پیسے کما سکتے ہیں۔ لہٰذا ویب سیریز بھی ایک ایسا زریعہ ہے کہ کوئی بھی پروڈکشن ہائوس جو چھوٹا ہو، جسکی ٹیم صرف چند لوگوں پر مشتمل ہو، وہ ایک اچھی ویب سیریز بنا سکتا ہے۔

ویب سیریز بنانے کا مرحلہ وار طریقہ کار یہ ہے

ایک اچھی ویب سیریز کے لئے ایک اچھے سکرپٹ کا ہونا بہت ضروری ہے۔ سب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ ہماری یونیورسٹیز میں باقاعدہ فلم میکننگ کی چار سالہ ڈگری دی جاتی ہے۔ فلم میکنگ کے سٹوڈنٹ ہی اس فیلڈ میں اپنا کیریر بنا رہے ہوتے ہیں۔ اگر آپ اس فیلڈ میں نئے ہیں تو بہتر ہے کہ آپ پروفیشنل حضرات کی خدمات حاصل کریں۔
ویب سیریز کی کامیابی کے لیے ایک اچھی ٹیم کا ہونا بھی ضروری ہے۔

(Visited 21 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp chat